شو کیس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دکانوں یا گھروں وغیرہ میں چیزوں کی نمائش کے لیے رکھی جانے والی شیشے دار الماری۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دکانوں یا گھروں وغیرہ میں چیزوں کی نمائش کے لیے رکھی جانے والی شیشے دار الماری۔